زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بسم الله الرحمٰن الرحیم

زکوٰۃ قیمت خریدپرہوتی ہے یاقیمت فروخت پر؟

uzair _abs پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
زکوٰۃ قیمت خرید پرہوتی ہےیاقیمت فروخت پر؟

جزاک اللہ

سائل : عذ یر

جواب

زکوٰۃ قیمت فروخت کے حساب سے واجب ہوتی ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں