قیس نام رکھنا کیسا ہے ؟
Mohammad Sher پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
میراسوال یہ ہے کہ " قیس " نام کیسا ہے ؟
کیا اس کو ہم رکھ سکتے ہیں ؟
جزاک اللہ
سائل : محمد شیر
جواب
قیس نام درست ہے رکھ سکتے ہیں بہت سارے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین و تابعین و محدثین عظام کا نام قیس تھا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



