زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بسم الله الرحمٰن الرحیم

"عُظّام" اور" حَسّان" کا معنیٰ !

Farzana پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرے بیٹے کانام " عُظّام"، "حسان" ہے۔
اس کا کیا مطلب ہے؟
کسی نے بتایاکہ اس کا مطلب " عظیم" ہے۔

جزاک اللہ

سائلہ : فرزانہ

جواب

بتانے والے نے آپ کو درست بتایا ہے۔ " عُظّام" کامعنیٰ عظیم تراور"حسان" کا معنیٰ بہت زیادہ حسین ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں