زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

سمت قبلہ

turab پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
کیا مقدس کعبہ پاکستان کے تمام شہروں میں اس شہر کی مغرب کی سمت ہو تا ہے؟

جزاک اللہ

سائل : تراب

جواب

کل پاکستان اور تمام اہل مشرق کے لیے قبلہ سمت مغرب ہے، اور اسی طرح ہر ملک کا قبلہ بیت اللہ سے ان کی سمت وقوع کے عتبار سے ہوگا، جیسا کہ اہل مدینہ کا قبلہ سمت جنوب میں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں