میاں بیوی کے حقوق
Mohaamd Mubeen پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام وعلیکم !
ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد اسی رات اگر دوسری بار بھی ہمبستری کرنے کا ارادہ ہو تو کیا پہلی بار غسل کرنا فرض ہے؟
جزاک اللہ
سائل : محمد مبین
جواب
دوسری بار ہمبستری سے پہلے غسل کرنا فرض تو نہیں البتہ غسل کرنا یا کم از کم استنجاء اور وضوء کرلینا بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



