زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

غسل کے وضو ہوجانے کا حکم

Abdul Majid Khan پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
نہا نے سے وضو ہو جاتا ہے یا دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟

جزاک اللہ

سائل : عبد المجید خان

جواب

غسل کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ استنجاء کے بعد وضو کرکے غسل کیا جائے اور اگر وضو کے بغیر بھی غسل کر لیا گیا اور اعضاء وضو سب دھل گئے تو وضو ہو گیا دوبارہ وضو کی ضرورت نہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں