زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

مالدار بیوی کے غریب شوہر کو زکوٰۃ دینا

abdul.ghaffar.habib پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
ایک شخص کی بیوی کے پاس تو زیورات ہیں جس کی مالیت 52٫5 تولہ چاندی ہے بقدر ہے لیکن وہ شخص خود غریب ہے اور اپنی ماہانہ آمدنی میں سے اپنے اخراجات بھی پورے نہیں کر سکتا، کیا اس شخص کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟

جزاک اللہ

سائل : عبد الغفور حبیب

جواب

اگر یہ شخص مستحق زکوٰۃ ہے تو اس کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے بیوی کے صاحب نصاب ہونے سے شوہر مالدار نہیں بنتا البتہ بیوی اپنی زکوٰۃ شوہر کو نہیں دے سکتی۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں