زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

پینٹ شارٹ میں نماز کا حکم

Muhammad Zohaib پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
آج کل نوجوان مختصر پتلون زیب تن کرکے اللہ کے حضور پیش ہو تے ہیں تو سجدہ میں ان کا ستر کافی دیر تک کھلا ہوا ہوتا ہے شرط نہیں پائی گئی تو ان کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جزاک اللہ

سائل : محمد زوہیب

جواب

اگر چوتھائی ستر ایک رکن یعنی تین تسبیح کے بقدر کھلا رہا تو نما زنہیں ہوگی۔ البتہ اس طرح کا لباس پہننا جس سے ستر مکمل طور پر نہ چھپتا ہو یا اس سے جسم کی ساخت واضح ہوتی ہو، بہر حال مکروہ ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں