زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

نفاس کی مدت

erum پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
نفاس کی مدت کتنی ہے،چالیس دن یا جب بھی خون بند ہوجائےاگر چہ ولادت سے 20 دن بعد ہی کیوں نہ ہو؟

جزاک اللہ

سائل : ارم

جواب

نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت 40 دن ہے اس کے بعد بھی اگر خون آتا رہے تو وہ نفاس نہیں ہے اور نہ نفاس کے احکام اس پر لاگو ہوں گے اور یہ مقدار زیادہ سے زیادہ مدت کی ہے۔ اس سے کم میں جب بھی خون کی آمد بند ہوجائے خواہ 20 دن یا اس سے بھی کم میں ہو تو وہی مدت نفاس ہوگی ، چالیس دن تک انتظار کرنا جائز نہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں