نام کے معانی اور ان کا حکم !
binte Iqbal پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام وعلیکم !
کسی بچے کا نام پہلے " ایان" رکھاتھا مگرجب معلوم ہواکہ یہ نام صحیح نہیں تو ایک کتاب سے دیکھ کر اس کا نام " اٰلیان " رکھ دیا ۔
الیان کا کیا معنیٰ ہے اورکیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟
جزاک اللہ
سائلہ : بنت اقبال
جواب
یہ دونوں نام عربی لغت کے لحاظ سے درست نہیں کوئی اوربامعنیٰ نام منتخب کرکے رکھ دیں۔نیزناموں کے بارے مزید تفصیلات کے لیے اس لنک کو ملاحظہ فرمالیں۔
http://banuri.edu.pk/ur/node/1154
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



