تحریم نام کے معنی !
aamir.dagha پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
تحریم نام کا مطلب کیا ہے ؟
اورکیا اس کا رکھنا ٹھیک ہے ؟
جزاک اللہ
سائل : عامرداگھا
جواب
تحریم کے معنی حرام کرنے کے آتے ہیں۔ یہ نام رکھنا صحیح نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



