زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

ویب کیمرے کا استعمال

محمد سلمان پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ویب کیمرے کے ذریعے اپنے دوستوں یا رشتے داروں کو دیکھنا جائز ہے؟

جزاک اللہ

سائل : اقبال

جواب

جائز نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں