زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

ریح کے خروج سے وضوکا ٹوٹنا !

Hafiz Ali پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
وضو، ریح کی کو‏‏ئی خاص مقدار خارج ہونے سے ٹوٹتا ہے یا معمولی مقدار سے بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر کو‏‏ئی خاص مقدار ہے تو تحریر فرمادیجئے۔

جزاک اللہ

سائل : حافظ علی

جواب

اس کے لیےشریعت نے کوئی خاص مقدار مقررنہیں کی ہے۔ ادنیٰ مقدار نکلنے سے بھی وضوء ٹوٹ جاتا ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں