زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

عبدالرحمٰن نام کے ساتھ محمد لگانا !

محمد امين پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
محمد عبدالرحمٰن نام رکھنا زیادہ بہتر ہے یا صرف عبدالرحمٰن ؟

جزاک اللہ

سائل : محمد امین

جواب

دونوں نام محبوب اور پسندیدہ ہیں ،عبد الرحمٰن کے ساتھ ،محمد لگاکرمحمد عبدالرحمٰن رکھنے سے بہتری اوربڑھے گی ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں