مجلس تعلیمی
جامعہ کی ایک مجلس تعلیمی ہے جو جامعہ کے تجربہ کار اساتذہ پر مشتمل ہے، جن کا کام جامعہ کے نصاب تعلیم میں مفید اصلاحات، امتحانات کا انتظام اور دیگر تعلیمی امور کی نگرانی کرناہے، موجودہ مجلس تعلیمی کے اراکین کے اسماء گرامی یہ ہیں:
-
مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب مہتمم وشیخ الحدیث
-
مولانا سید سلیمان بنوری صاحب نائب مہتمم
-
مولانا عطاء الرحمن صاحب ناظم تعلیمات
-
مولانا محمد انور بدخشانی صاحب استاذ حدیث
-
مولانا ڈاکٹر عبد الحلیم چشتی صاحب مشرف تخصص فی الحدیث
-
مولانا قاری مفتاح اللہ صاحب استاذ حدیث
-
مولانا امداد اللہ صاحب استاذ حدیث
-
مولانا سالک ربانی صاحب استاذ حدیث



