ہیلتھ انشورنس،ایجوکیشن انشورنس اور شادی انشورنس کا کیا حکم ہے؟
انشورنس کی مروجہ تمام اقسام (بشمول ہیلتھ انشورنس،ایجوکیشن انشورنس اورمیرج انشورنس کے )سوداورجوئے پرمشتمل ہونے کی بناپرناجائزہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143803200038
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن