بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ھمام نام کا معنی


سوال

"ھمام" نام کاکیا معنی ہے؟

جواب

" ہمام"کے تلفظ کی دو صورتیں ہیں:

1۔ "هُمَام" "ہاء"  پر پیش کے ساتھ ، اس  کا مطلب "بہادر و سخی سردار" ہے، یہ نام رکھنا اچھا ہے۔

2۔ "هَمَّام" پڑھا جائے، یعنی "ہاء" پر زبر اور "میم" پر تشدید ۔ اس صورت میں اس کا مطلب "کر گزرنے والا آدمی" ہو گا، اور حدیثِ مبارک کے مطابق انسان پر  سب سے زیادہ صادق آنے والے دو ناموں میں سے ایک نام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202249

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں