بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ہجری سال کی مبارک باد دینا


سوال

نئے اسلامی سال کی مبارک باد دیناکیساہے؟صحیح یاغلط؟

جواب

اسلامی سال کے آغازکے موقع پرمبارک باد دینے کاشریعت میں ثبوت نہیں،البتہ عبادت سمجھے بغیراگرکوئی مبارک باددے اورخیروبرکت کی دعاکرے توکوئی حرج نہیں۔البتہ مبارک بادی کے عمل میں پہل نہیں کرنی چاہیے ،کوئی دے دیوے توجواباً اسے بہتردعادی جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143701200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں