بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گیدڑ سنگھی کی حقیقت


سوال

 لوگ لوگ کہتے ہیں کہ  گیدڑ سنگھی کسی کے پاس ہو تو وہ بہت خوش قسمت ہوتاہے، اس کی کوئی حقیقت ہے یا نہیں؟

جواب

اس کی شرعاً  کوئی حقیقت نہیں ہے۔ نہ ہی ایسا عقیدہ رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200118

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں