بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گھوڑے کی زکاۃ کا حکم


سوال

گھوڑے کی زکاۃ کا کیا حکم ہے؟

جواب

گھوڑوں پر شرعاً زکاۃ واجب نہیں ہوتی،البتہ اگر گھوڑے تجارت کی نیت سے رکھے ہوئے ہیں تو  اس صورت میں ان پر تجارتی نوعیت کی زکاۃ واجب ہوگی،یعنی اگر ان کی بازاری قیمت ساڑھے باون تو لہ چاندی کی مالیت کو پہنچتی ہو  تو سالانہ زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا،اور زکاۃ مجموعی قیمت سے ڈھائی فیصد نکالی جائے گی-فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200346

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں