بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گھریلو استعمال کی گاڑی پر زکاۃ


سوال

ذاتی و گھریلو  استعمال میں کار اور موٹرسائیکل پہ زکاۃ واجب ہے یا نہیں؟

جواب

ذاتی وگھریلو استعمال کی سواری (کار، موٹر سائیکل وغیرہ) میں زکاۃ واجب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں