بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر میں داخل ہونے پر طلاق کو معلق کرنا


سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ میں اگر اس گھر میں داخل ہوا تو میری بیوی طلاق، اب وہ اس گھر کی سیڑھیوں میں بیٹھ گیا تو کیا طلاق ہوجائے  گی؟

جواب

اگر مذکورہ گھر کی سیڑھیاں گھر کے دروازہ سے باہر ہیں تو طلاق واقع نہیں ہوئی، لیکن اگر گھر کے اندر والی سیڑھیوں پر بیٹھا ہے تو ایک طلاق رجعی واقع ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں