بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گٹکے کا بزنس کرنا


سوال

 کیا گٹکے کا بزنس کرنا صحیح ہے؟ گٹکے کا بزنس جائز ہے یا ناجائز ہے، حرام ہے یا حلال ہے؟

جواب

حکومت نے سخت مضر صحت اشیاء پر مشتمل ہونے کی وجہ سے گٹکے  پر پابندی لگائی ہوئی ہے ، لہذا مضر صحت ہونے اور ملکی قوانین میں ممنوع ہونے کی وجہ سے اس کے کاروبار  سے احتراز کرنا چاہیے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200227

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں