بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طاق عدد کی رعایت کرتے ہوئے کوئی کام کرنا


سوال

کسی نے بتایا تھا کہ اگر دو چمچ ڈالیں تو ایک اور تھوڑا سا ڈال دیں یہ سنت ہے، یہ سنت ہے واقعی میں یا نہیں؟

جواب

اگر آپ کا سوال طاق عدد کے سنت ہونے نا ہونے کے بارے میں ہےتو طاق عدد مستحب ہے ،سنت نہیں۔اور اگر آپ کا سوال کسی اور امر سے متعلق ہے تو اسے وضاحت کے ساتھ لکھ کر دوبارہ سوال کریں۔فقط واللہ اعلم
 


فتوی نمبر : 144004201145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں