بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گائے اور بھینس میں عقیقہ کے حصے


سوال

ایک گائے یا بھینس میں کتنے عقیقے ہوسکتے ہیں جب کہ ایک بچہ پر دو بکری اور بچی پر ایک؟

جواب

قربانی کی طرح عقیقہ میں بھی ایک گائے یا بھینس میں سات حصے ہوسکتے ہیں، لہذا اگر کوئی شخص لڑکے کے لیے دو حصے اور لڑکی کے لیے ایک حصہ عقیقہ کے طور پر مختص کرتا ہے تو ایک گائے میں تین لڑکے اور ایک لڑکی کا عقیقہ ہوسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200825

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں