بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیمرہ مین کی تنخواہ کا حکم


سوال

جو بندہ میڈیا میں کام کرتا ہے اس کی تنخواہ کا کیا حکم ہے؟ آیا حلال ہے یا حرام؟ نیز وہ میڈیا کے کیمرہ مین ہیں۔

جواب

جو شخص میڈیا میں کیمرہ مین  ہو اس کی تنخواہ حلال نہیں۔ تبیین الحقائق میں ہے:

"(و لایجوز علی الغناء و النوح و الملاهى ) لأن المعصیة لا یتصور استحقاقها بالعقد فلایجب علیه الأجر ... و إن أعطاه الأجر و قبضه لایحل له"· (کتاب الإجارة ، باب الإجارة الفاسدة ج:6  ص: 118 و 119 ط:سعید) فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201436

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں