بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا پچھلے حصے کے بال بھی صاف کرنا چاہئے؟


سوال

کیا مرد کو زیرِ ناف جسم کے پچھلے حصہ کے بال بھی صاف کرنا چاہیے؟

جواب

جی ہاں!  پچھلے حصے کے بال بھی صاف کر نا چاہیے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 481):
"والعانة الشعر القريب من فرج الرجل والمرأة، ومثلها شعر الدبر، بل هو أولى بالإزالة؛ لئلا يتعلق به شيء من الخارج عند الاستنجاء بالحجر". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201296

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں