بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا غصے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا نقصان دہ ہے؟


سوال

ماں اگر بچے کو غصے کی حالت میں دودھ پلائے تو حدیث اور شریعت کی رو سے اس کے  کیا نقصانات ہیں؟ 

جواب

اس سوال کا تعلق  شریعت کی بجائے طب  ومیڈیکل کے ساتھ ہے، شرعی اعتبار سے غصے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے میں کوئی گناہ نہیں، طبی نقصانات  اگر کوئی ہوں تو وہ میڈیکل سائنس سے وابستہ لوگ بتاسکتے ہیں. فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143906200059

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں