بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عیان نام رکھ سکتے ہیں؟


سوال

"عیان"  کا مطلب کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

لفظ ’’عیان‘‘ عین کے زبر اور یا کی تشدید کے ایک معنی کشادہ آنکھوں والا کے آتے ہیں، اس معنی کی رو سے یہ نام رکھ سکتے. تاہم اس لفظ کے اکثر معانی نام رکھنے کے اعتبار سے غیر مناسب ہیں، لہذا بہتر یہی ہے کہ انبیاء علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء گرامی میں سے کوئی نام یا اچھے معنی والا کوئی عربی نام رکھ لیا جائے۔ 

"عيّان : (معجم الرائد) (اسم) 1- عيان : كال 2- عيان : عاجز ، تعب 3- عيان : شديد الإصابة بالعين".  فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144008200636

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں