یہاں لاہور میں شیزان بیکری والوں نے لکھنا شروع کیا ہے اور مسلسل اشتہار بازی کر رہے ہیں کہ شیزان بیکری اور شیزان ریسٹورنٹ مسلمانوں کے ہیں کا قادینیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس سلسلے میں ہمارے پاس مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتوٓی ہے تو اس کا پتہ کرنا تھا کیا واقعی کچھ ایسا ہےکیونکہ اس سے پریشانی ہو رہی ہے عبید اللہ سید لاہور
اصل حقیقت کے بارے میں ختم نبوت یا دارالافتادارالعلوم کورنگی سے رابطہ کرنا چاہیے۔اب تک کی تحقیق اور معلومات تو یہی ہے کہ شیزان کا قادیانیوں سے تعلق ہے۔
فتوی نمبر : 143609200010
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن