بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا شوہر نفل نماز میں اپنی اہلیہ کو قرآن مجید سناسکتاہے؟


سوال

کیا شوہر اپنی اہلیہ کو نفل نماز میں قرآنِ مجید سنا سکتا ہے؟

جواب

نفل نماز میں اپنی اہلیہ کو قرآنِ مجید سنانا جائز ہے، البتہ شوہر کی اقتدا میں اہلیہ اس کے پیچھے کھڑی ہوگی۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 571):
"وهذا بخلاف المرأة الواحدة فإنها تتأخر مطلقا كالمتعددات للحديث المذكور". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200653

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں