بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا شوہر اپنی مرحومہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟


سوال

کیا شوہر اپنی مرحومہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر  اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے، اس کے جنازہ کو کاندھا دے سکتا ہے، مرحومہ کے محارم کے ساتھ اسے قبر میں بھی اتار سکتا ہے، البتہ کسی حائل کے بغیر اس کے بدن کو چھونے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201337

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں