بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا سیونگ اکاؤنٹ کا منافع لینا جائز ہے؟


سوال

اگر میں اپنے والد  سے پیسے لے کر اپنے سیونگ اکاؤ نٹ میں رکھوں اور جب تک وہ پیسہ میرے پاس میرے سیونگ اکاؤ نٹ میں رہیں،  ان کا منافع لیتا رہوں تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ بینک میں سیونگ اکاؤ نٹ (سودی کھاتہ)  کھولنا اور اس کا منافع لینا شرعاً جائز نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں