بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا سماویہ نام کسی صحابیہ کا ہے؟


سوال

کیا ''سماویہ'' نام کسی صحابیہ کا ہے؟

جواب

''سماویہ'' کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ''سماویہ'' نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201777

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں