کیا سبحان (Subhan) نام رکھنا صحیح ہے؟
"سبحان" نام نہ رکھیں ، اس کےبجائے کوئی دوسرا نام تجویز کرلیں۔انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا اولیاء کرام رحمہم اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرکے رکھ لیں ۔(السعایۃ فی کشف مافی شرح الوقایۃ،2/164،ط:سہیل اکیڈمی –فتاوی محمودیہ 19/386،ط:فاروقیہ کراچی) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143903200082
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن