بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا خواتین ماہواری کے ایام میں تلاوت کلام مجید سن سکتی ہیں؟


سوال

کیا عورت دورانِ حیض قرآن کی تلاوت سن سکتی ہے؟

جواب

ماہواری کے ایام میں قرآنِ مجید پڑھنا ممنوع ہے، تاہم سننا ممنوع نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201345

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں