بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا ابو جہل کعبہ میں پیدا ہوا تھا؟


سوال

میں نے سنا ہے کہ ابو جہل کعبہ کے اندر  پیدا ہوا تھا، کیا یہ بات صحیح ہے؟

جواب

مستند تاریخی حوالوں میں تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت نہیں ملی،  جس سے ابو جہل کی جائے پیدائش کعبہ معلوم ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201962

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں