بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کچی پیاز کھا کر گھر میں نماز پڑھنے کا حکم


سوال

کیا کچی پیاز کھا کر گھر میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

کچی پیاز، لہسن یا مولی کھانے سے منہ میں بدبو پیدا ہو جاتی ہے، اس لیے گھر میں بھی اس بدبو کو زائل کر کے نماز پڑھی جائے، کیوںکہ یہ دربارِ خداوندی میں حاضری کے ادب کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ  عبادت کے وقت فرشتوں کی ایذا ءکا بھی سبب ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143802200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں