بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کپورے کھانا منع ہے


سوال

کیا حلال جانور کے کپورے حلال ہیں یا حرام ؟

جواب

کپورے  کھانامکروہ تحریمی ہے،علماء نے ان کے کھانے کو ممنوع وناجائز لکھاہے۔(شامی6/749مسائل شتی،ط:سعید-کفایت المفتی 9/144،ط:دارالاشاعت)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں