بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کورٹ میرج کا شرعی حکم


سوال

کیا کورٹ میرج کرنا شرعا جائز ہے؟

جواب

کورٹ میرج سخت معیوب اور اخلاقی قدروں کے بہت نقصان دہ ہے۔بعض ائمہ کے نزدیک جو عورت خود اپنا نکاح کرتی ہے اس کا  نکاح ہی نہیں ہوتا اور خود حنفیہ میں سے ایک قول یہ ہے کہ اگر رشتہ جوڑ میں نہ ہو تو سرے سے ہوتا ہی نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143709200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں