بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مالک کا اپنی جائے داد فروخت کرنے پر کمیشن لینا


سوال

 کیا اپنا ذاتی پلاٹ، مکان وغیرہ فروخت کرنے میں کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مالک اگر اپنی جائے داد  فروخت کرے تو اسے کمیشن لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200228

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں