بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کمپنی اگر بونس دینا بند کردے


سوال

ہم ایک کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں،  جس میں ہمیں ہر سال بونس بھی ملتا تھا، لیکن اب کچھ سال سے کمپنی نے بغیر پیشگی اطلاع دیے وہ بند کر دیا ہے جب کہ کمپنی کی انکم بہت بہتر ہے، کیا اپنے ورکرز کا اس طرح حق مارنا درست ہے؟

جواب

کمپنی کا اپنے ملازمین کو بونس دینا  تبرع  اور احسان کا معاملہ ہے جس پر اسے مجبور نہیں کیا جاسکتا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201238

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں