بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کفالہ اکاؤنٹ اسکیم سے نفع اٹھانا


سوال

کفالہ کے نام سے جو آج کل بینک اکاؤنٹ آیاہے کیاوہ کھلواسکتے ہیں؟

جواب

'' کفالہ اکاؤنٹ ''میں  رقم جمع کرواکے اس پر نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں