بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کسی دوسرے کے نام کا طواف کرنا


سوال

اگر ہم کسی دوسرے کے نام کا طواف کریں تو کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

 جائز ہے۔کسی مسلمان کو خواہ زندہ ہو یا وفات پاچکا ہو   اعمال کا ثواب پہنچانا احا دیثِ مبارکہ سے ثابت ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200559

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں