بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کریم(Careem) اور اوبر(Uber) ٹیکسی سروس کا شرعی حکم


سوال

آج کل جو ٹیکسی سروس (carrem/ uber) کے نام سے چل رہی ہے، اس کے بارے میں علماء  کی کیا رائے ہے؟

جواب

عام پسینجرز کے لیے  اجرت متعین ہونے کی صورت میں کریم(Careem) یا اوبر(Uber) ٹیکسی میں سفر کرنا تو درست ہے۔

البتہ گاڑی مالکان اور کمپنیوں کے درمیان معاملہ کی  جوحیثیت ہے، اس کے بارے میں دارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے   مذکورہ کمپنیوں کے کام کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل اور کمپنی اور گاڑی مالکان  وغیرہ کے درمیان معاہدوں کی مکمل وضاحت بھیج کر سوال کیا  جاسکتا ہے۔جامعہ کے دارالافتاء  میں اس کے متعلق مشاورت جاری ہے، اب تک حتمی فتوی جاری نہیں ہوا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200072

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں