بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرسی پر نماز پڑھنا بہتر ہے یا زمین پر؟


سوال

معذور کے لیے زمین پر  بیٹھ کر  نمازپڑ ھنا بہتر ہے یاکرسی پر؟

جواب

اگر مریض زمین پر بیٹھ کر رکوع اور زمین پرسجدہ کر سکتا ہے تو  زمین پر بیٹھ کر نمازپڑھنا چاہیے۔ اور اگر مرض اس حد تک پہنچ چکا ہے کہ وہ زمین پر سجدہ نہیں کرسکتا تو کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ کرکے نماز پڑھ سکتاہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200863

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں