بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرسچن کے ساتھ کھانا کھانا


سوال

کرسچن کے ساتھ کھاناجائز ہے کہ نہیں؟

جواب

کھانا حلال اور پاک ہو تو کرسچن کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں لیکن اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے  کیونکہ بلاضرورت ان کے ساتھ اختلاط وتعلقات مکروہ ہیں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143706200046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں