بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کراچی کے باہر 1.5 کلومیٹر پر واقع غیر آباد جگہ میں جمعہ


سوال

کراچی کے قریب غیر آباد جگہ پر ایک آفس ہے۔ وہ جگہ آبادی سے تقریباً 1.5 کلومیٹر دور ہے۔ کیا اس آفس میں جمعہ کی جماعت کی جاسکتی ہے یا جمعہ کے دن ظہر کی نماز ہی پڑھنی ہوگی؟

جواب

مذکورہ جگہ  اگر شہر کا حصہ نہٰیں ہے تووہاں پر جمعہ کے دن ظہر ہی پڑھنی ہوگی؛ کیوں کہ جمعہ کے لیے شہر  یا بڑی بستی میں ادا کیا جانا شرط ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں