بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرائے کے گھر پر زکاۃ


سوال

کیا کرائے کے گھر پر زکاۃ ہے؟

جواب

جو گھر کرائے پر دیا گیا ہو اس کی مالیت پر زکاۃ نہیں، تاہم اس سے حاصل ہونے والا کرایہ اگر سال کے اختتام پر موجود ہے اور وہ بذات خود یا  دیگر مال کے ساتھ مل کر نصاب تک پہنچتا ہوتواس کرایہ کی  زکاۃ دی جائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200105

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں