بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کبوتری مرگئی تو کفارہ


سوال

آج صبح گھر میں رکھے پالتو کبوتروں میں سے ایک کبوتری میرے ہاتھوں چھڑی لگنے سے مر گئی، اب اس کا کیا ازالہ ہے کہ میرا گناہ معاف ہو جائے کبوتری کے بچے بھی ہیں؟

جواب

 کفارہ یا فدیہ کچھ نہیں، البتہ جان بوجھ کرچھڑی ماری تھی تو  استغفار کرنا چاہیے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202346

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں